عربی ۔اسم ۔ مذکر

1۔ ابن کی جمع ۔ بیٹے ۔ لڑکے ۔ ذریات ۔ اخلاف ۔ اولاد کی اولاد

2۔ (اضافت کے ساتھ ) والے ۔ صاحبان ۔ اہل نسبت رکھنے والے۔

3۔ فارسی کے اُمرا و شرفاء جو یمن میں متوطن ہو گئے تھے


مزید دیکھیے

ترمیم

اُبنا