اَتیس
ہندی۔ اسم ۔ مذکر
1۔ ایک زہریلا پودا جو ہمالیہ کے پہاڑوں میں پایا جاتا ہے ۔ پتے چوڑے بیضوی ، دندانہ دار یا گوشہ دار ہوتے ہیں۔ پھول کا رنگ نیلا۔ جڑ ڈیڑھ دو انچ لمبی ۔ مخروطی اور گداز ہوتی ہے۔ دواؤں میں استعمال ہوتا ہے
2۔ ایک بوٹی کی جڑ ، سیاہ و سفید دو قسم کی۔ رنگ باہر سے مٹیالا ، اندر سے سفید ۔ جددار کے برابر ۔ مخروطی ۔ گنڈا ۔ بھرنگی ۔ دروپا بھی کہتے ہیں
3۔ ایک گھاس کی انگل بھر کی جڑ ، رنگ بھورا ۔ ذائقہ کھٹا