اردو۔ مصدر

اُبلنا کا متعدی

1۔ ابالنا۔ پانی میں کھولا کر گلانا

2۔ اُبلوانا

3۔ رنج دینا۔ بھڑکانا

4۔ تیکھی نگاہوں سے دیکھنا۔ خفا ہونا

5۔ آنکھیں سُجانا یا سرخ کرنا (رو کر)


مزید دیکھیے

ترمیم

ابلانا