اردو۔ مذکر

اوپر سے نیچے آنا۔ اترنا

2۔ نشیب ۔ ڈھلان ۔ ڈھلوان زمین

3۔ دریا کے بہاؤ کا رخ

4۔ ازالہ ۔ دفعیہ

5۔ ضعف ۔ زوال ۔ انحطاط

6۔ کمی ۔ گھٹاؤ ۔ گھاٹ

7۔ نشہ کا زوال

8۔ طغیانی کے پانی میں کمی ۔ جزر ۔ بھاٹا

9۔ مصلح ۔ کسی چیز کا اثر زائل کرنے والا ۔

10۔ جادو کا توڑ۔ رد سحر

11۔ صدقہ

12۔ گھاٹ ۔ دریا۔ کا کنارا

13۔ ادنیٰ ۔ کمتر ۔ گھٹیا

14۔ نیچ گھٹیا


مزید دیکھیے

ترمیم

اِتار