اُترتی ندی کنارے ڈھائے

اردو۔ مثل

بے بس انسان بے ڈھب ہاتھ پاؤں مارتا ہے اور اپنا نقصان کرتا ہے۔ جب آدمی کا کچھ بس نہیں چلتا تو کمزوروں کو ستاتا ہے