اُتم سے اُتم ملے اور نیچ سے نیچ

اردو۔ مثل

شریف شریف کی طرف اور کمین کمین کی طرف مائل ہوتا ہے، جو جس درجہ کا ہوتا ہے اسی درجے والے سے ملتا ہے