اُتم گانا مدھم بجانا

اردو۔ مثل

1۔ گانے کا درجہ اعلیٰ اور بجانے کا درجہ درمیانہ ہے

2۔ ہر کام میں اعتدال ملحوظ رکھنا چاہیے