اردو۔ اسم ۔ مذکر
ایک خاردار پودا ہے جس کی پتیاں جسم سے چھو جانے سے خارش ہونے لگتی ہے۔ اس کے بیج دواؤں میں کام آتے ہیں۔