اُٹھاؤ بی بی کونڈا کنبے کا کنبہ بھونڈا

اردو۔ مثل

اس موقعے پر بولتے ہیں جب کسی ٹولی کے لوگوں میں کوئی برائی یکساں طور پر پائی جاتی ہے