اردو۔ مونث

1۔ مرنے کے تیسرے دن بعد کی تقریب جب ہندو مرردے کی جلی ہوئی ہڈیاں اٹھا کر دریا میں پھینکنے کے لیے جاتے ہیں۔

2۔ رقم یا پیدوار کا کچھ حصہ جو آئندہ فصل کی ضرورت پوری کرنے لیے بچا رکھا جائے