عربی ۔ کنیت ۔ وصفی ۔ مذکر

1۔ زمانہ کے ساتھ چلنے والا ۔

2۔ مصلحت بیں ۔ موقع شناس ۔ وقت کے تقاضا پر عمل کرنے والا ۔

3۔ وقتی حالات یا ماحول کی پیداوار ۔ جو حالات کا تابع ہو اور حالات کو اپنا تابع نہ بنا سکے

4۔ تصوف میں وہ صوفی جو وقت اور حالات کا تابع ہو اور حالات کو بدلنے کی طاقت نہ رکھتا ہو

5۔ ڈپٹی نذیر احمد کے ایک ناول کا نام