انگریزی۔ مذکر

Atlantic

بحراوقیانوس۔ سمندر کا وہ حصہ جو امریکہ کے سواحل اور مغربی یورپ اور افریقہ کے درمیان واقعہ ہے۔ اور شمال سے جنوب تک چلا گیا ہے