اردو۔ اسم۔ مذکر

ایک کھیل جس کو دو آدمی بالمقابل بیٹھ کر بیچ میں ایک مقررہ نقشہ کی لکیریں کھینچ کراور لکیروں کے تقاطعوں پر اٹھارہ کنکر رکھ کر کھیلتے ہیں جس کے سب کنکر پٹ جائیں وہ ہار جاتا ہے۔