اپنا لینا ، کیا پرایا دینا کیا

اردو۔ مثل

اپنا قرض ادا کیا اور دوسرے کے ذمہ سے اپنا روپیہ وصول کیا