اپنا مال چھاتی تلے

اردو۔ مثل

اپنی چیز اپنے قبضے میں ہی زیادہ محفوظ رہتی ہے