اردو ۔ مثل
اپنا نقصان اور جورو سے مار کھانے والا اپنی ذلت بیان نہیں کرتا ۔ ہر شخص اپنی ذلت اور خواری پر پردہ ڈالتا ہے,اپنی شکست کویء بیان نہیں کرتا-