اپنی آنکھ کا شہتیر نظر نہیں آتا دوسرے کی آنکھ کا تنکا دیکھ لیتے ہیں

اردو۔ مثل

اپنا بڑے سے بڑا عیب نظر نہیں آتا ۔ دوسرے کا معمولی قصور بڑا بن جانا