اپنی ناک کٹی تو کٹی ، پرائی بدشگونی تو ہو گئی

اردو۔ مثل

اپنی رسوائی ہوئی تو کیا دوسرے کو تو نقصان پہنچ گیا