صفحۂ اول
جستہ جستہ
داخل ہوں
ترتیبات
عطیہ
ویکی لغت کا تعارف
اظہار لا تعلقی
تلاش
بدھ مت
زبان
زیر نظر کریں
ترمیم
اردو
ترمیم
ویکیپیڈیا
میں اس پر مضمون موجود ہے:
بدھ مت
اشتقاقیات
ترمیم
بدھ
+
مت
اسم
ترمیم
بدھ
مت
مؤنث
ایک مذہب جسے گوتم بدھ نے رواج دیا۔ اس مت کا اصل مقصد دنیا کے دھندوں سے بے نیاز ہو کر نروان حاصل کرنا ہے۔ یہ مت آج کل چین، جاپان، کشمیر، تبت، برما اور سری لنکا میں مروج ہے۔