بلگام ریاست کرناٹک کا ایک اہم ضلع ہے۔ یہ ریاست کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ یہ سمندر سے 2500 فٹ (762 میٹر) کی بلندی پر ہے۔ ریاست مہاراشٹرا اور گوآ اسکے دو جانب ہیں۔
'''مشتاق احمد آئی. پٹیل'''