بین الاقوامی
بین الاقوامی (International) زیادہ تر کا مطلب (ایک کمپنی، زبان، یا تنظیم) جس میں ایک سے زیادہ ملک شامل ہیں۔ لفظ بین الاقوامی ایک اصطلاح کے کے طور پر استعمال ہوتا ہے جس میں ایک سے زیادہ اقوام یا ممالک یا عام طور پر قومی حدود سے باہر کی کوئی دیگر ادارے یا تنظیم ملوث ہو۔ مثال کے طور پر بین الاقوامی قانون ایک سے زیادہ ممالک بلکہ زمین پر ہر جگہ لاگو کیا جاتا ہے۔