عربی حروف تہجی میں تیسرا، اردو اور فارسی میں چوتھا حرف، دیوناگری کا سولہواں حرف ہے۔

عددترميم

  • حساب جمل میں اِس کے عدد 400 ہیں۔اگر مدور ’’ۃ‘‘ کی شکل میں لیا جائے تو عدد صرف 5 لیے جاتے ہیں۔
 
ویکیپیڈیا میں اس پر مضمون موجود ہے:
ت

مزید دیکھیےترميم

  • پچھلا حرف: پ
  • اگلا حرف: ٹ