غریب کے معانی 1. مسافر، پردیسی، اجنبی، بے وطن 2. مراد: مفلس، نادرا، محتاج، بے سرد سامان 3. { مجازا } بےکس، بیچارہ، مجبور 4. مسکین، عاجز، بے ضرر، بے زبان، سیدھا مادا، جو شریر نہ ہو۔ 5. نادر، عجب، انوکھا، اچنھبے والا

صفحہ غریب میں واپس جائیں۔