خوش آمدید!

ترمیم

سلام! اور ویکی لغت میں خوش آمدید۔ آپ کی ترامیم کا شکریہ۔ ہمیں اُمید ہے کہ آپ کو یہ جگہ پسند آئی ہوگی اور آپ نے یہاں رکنے کا فیصلہ کیا ہوگا۔ اِدھر کچھ ایسے صفحے ہیں، جن پر آپ نظر ڈالیں تو شاید آپ کے لیے (ویکی لغت) میں بہتر ثابت ہوں:

کسی لفظ لکھنے کے لیے ذیل میں جائیں:

آپ ویکی لغت میں ترامیم کریں اور ترامیم کرنے میں کوتاہی محسوس نہ کریں۔ اور اگر آپ (ویکی لغت) میں کہیں پیغام دیں تو آپ کو یاد رہے کہ اپنے پیغام کے آخر میں دستخط کرنا ضروری ہے، اور دستخط (ویکی لغت) میں اِس طرح کرتے ہیں: (~‌~‌~‌~)۔

اگر آپ کو ویکی لغت میں مدد کی ضرورت ہو تو آپ چائے خانہ میں سوال پیش کر سکتے ہیں، یا آپ میرے تبادلۂ خیال صفحہ میں، مجھ سے پوچھ لیں۔ دوبارہ خوش آمدید!

We sent you an e-mail

ترمیم

Hello محمد-عثمان,

Really sorry for the inconvenience. This is a gentle note to request that you check your email. We sent you a message titled "The Community Insights survey is coming!". If you have questions, email surveys@wikimedia.org.

You can see my explanation here.

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال) 18:54، 25 ستمبر 2020ء (UTC)جواب دیں

گزارش

ترمیم

عثمان صاحب آپ سے گزارش ہے کہ جب بھی کوئی نیا صفحہ تخلیق کریں، کم از کم کسی ایک لفظ کے گرد [[]] ایسے چوکور بریکٹ کا استعمال کریں ورنہ ویکی کا روبوٹ اسے شماریات میں اندراج نہیں کرتا۔ شکریہ شہاب (تبادلۂ خیال) 18:44، 29 دسمبر 2021ء (UTC)جواب دیں

اس کی سمجھ نہیں آئی جناب شہاب آپ ذرا اس کی وضاحت کردیں. محمد-عثمان (تبادلۂ خیال) 10:30، 31 دسمبر 2021ء (UTC)جواب دیں

اگر کسی پورے صفحے کے کسی بھی لفظ کے اطراف چوکور بریکٹ (جیسے [[لفظ]]) نہیں ہے تو شماریات میں ایک صفحے کا اضافہ نہیں ہوتا۔ مثلاً صفحہ رنڈی میں کہیں بھی چوکور بریکٹ کا استعمال نہیں ہوا تھا۔ میں نے عورت کے گرد چوکور بریکٹ لگا دیے جس سے مجموعی صفحات کی گنتی میں ایک عدد کا اضافہ ہو گیا۔ مجموعی صفحات کی گنتی صفحہ اول پر دیکھی جا سکتی ہے۔

شہاب (تبادلۂ خیال) 12:12، 6 مئی 2022ء (UTC)جواب دیں