تبادلۂ خیال ماڈیول:ba-translit

Latest comment: 1 سال پہلے by نعم البدل in topic مشق

مشق ترمیم

یہ صرف میں نے اپنی مشق کے لیے بنایا ہے تاکہ اسے میں یاں پر آزما سکوں۔ اگر کسی کو اعتراض ہو تو وہ مجھے پہلے دے اس بارے میں۔

@محمد-عثمان: آپ ماڈیول:hi-translit/sandbox کیوں نہیں ضایع کرتے بجائے کسی دیگر زبان کا رمز استعمال کیا جائے؟ نعم البدل (تبادلۂ خیال) 17:42، 15 اگست 2022ء (UTC)جواب دیں

وہاں پر میں اپنی مشق تو کرو لوں مگر مجھے وہاں پر اپنے نتائج کا کیسے پتا چلے گا۔ ذرا رہ نمائی فرما دیں۔ محمد-عثمان (تبادلۂ خیال) 11:55، 16 اگست 2022ء (UTC)جواب دیں

@محمد-عثمان: دیر سے جواب دینے کے لئے معذرت۔ براہِ کرم آئندہ مجھے اطلاع دے دیا کریں سانچہ:ping کے ذریعے۔ اس حوالے سے آپ اپنے نتائج حاصل کرنے کے لئے hi-translit/sandbox/testcases کا صفحہ بنا لیں۔ شکریہ۔ نعم البدل (تبادلۂ خیال) 12:32، 20 اگست 2022ء (UTC)جواب دیں
صفحہ ba-translit میں واپس جائیں۔