اردو

ترمیم

تقدیس مؤنث

  1. عام استعمال سے نکال کر مقدس یا مذہبی کاموں کے لیے وقف کرنے کا عمل/ رسم/تقریب
  2. مذہبی رسوم کے ذریعے خدا کی خدمت یا پرستش کے لیے کسی شخص یا چیز کی توقیف
  3. ہدیہ
  4. نذر
  5. انتساب
  6. پادری کو اسقف کے رتبہ پر ترقی دینے کی تقریب