مزید دیکھیے: ابجد، حطی، کلمن، سعفص، قرشت، اور ضظغ

اردو

ترمیم

ثخذ مذکر

    • سَعْفَص حروف تہجی کے آٹھ کلمات میں سے ساتواں کلمہ جو ث، خ، ذ کا مجموعہ ہے۔حساب جمل میں اِن تین حروف کو گنتی کے اعداد کے مطابق یکجا کیا گیا ہے۔ جیسے کہ ث کے عدد 500، خ کے 600، ذ کے 700 ہیں۔