جہاد
(جهاد سے رجوع مکرر)
تلفّظ
ترمیمجِہاد [جِہاد]
ماخوذ
ترمیمجھد ,kosish, جِھاد
عربی زبان میں ثلاثی مزید فیہ کے باب سے حاصل مصدر ہے اور ایک اسلامی اصطلاح ہے جو اسلام کے ساتھ ہی برصغیر میں آئی، خاور نامہ میں 1659ء میں مستعمل ہے۔ اسم حاصل مصدر ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی: جِہادوں [جِہا + دوں (و مجہول)]
jido jahad say hasil kia gaya lafz
مطلب
ترمیم1. شعائر اسلام اور مذہبی فرائض میں رکاوٹ ڈالنے پر اثبات دین اور اعلاء کلمۃ الحق کے لیے کفار اور منافقین کے خلاف لڑنا۔
2. کسی جائز اور نیک مقصد کے لیے جدوجہد اور کوشش کرنا۔
انگریزی
ترمیمA war waged by Muslims against infidels; a crusade
مترادفات
ترمیممرکبات
ترمیمجِہاد بِالسَّیف، جِہاد بِالْقَلَم، جِہاد بِالْعَمَل، جِہاد بِالْمال، جِہاد اَکْبَر، جِہادِ حُرِّیَّت، جِہاد فی سَبِیلِ اللہ