حَجَرِ یَہُودی {حَجَرے + یَہُو + دی}

اسم معرفہ

معانی ترمیم

1. گول اور قدرے لمبوترا پتھر جو پانی میں جلد پس جاتا ہے اس میں نر اور مادہ ہوتے ہیں، نر کا رنگ سفیدی مائل اور مادہ کا رنگ سرخی و تیرگی مائل ہوتا ہے، اسے پتھری کے عارضہ میں استعمال کرتے ہیں اور زخموں کے التیام کے واسطے بھی مفید سمجھا جاتا ہے۔

انگریزی ترجمہ ترمیم

Jews-stone, a calcareous stone use din medicine (found in Palestine , and resembling an olive or acorn), Helmin tholithus judaicus.