حُدُودِ اِضافی {حُدُو + دے + اِضا + فی}
اسم نکرہ
1. (منطق) ایسے حدود جو کہ ایک شے یا صفت کی معینہ نسبت سے موصوف کریں، حدودِ اضافی کہتے ہیں۔