حَدِیثِ خُرافَہ {حَدی + ثے + خُرا + فَہ}

اسم معرفہ

معانی ترمیم

1. بے حقیقت اور جھوٹی بات (خرافہ عرب کا ایک بڑا جھوٹا شخص گزرا ہے جس نے ایک عجیب و غریب حدیث بیان کی تھی جو حدیث خرافہ کہلاتی ہے)۔