حَواسِ خَمْسَہ {حوا + سے + خَم + سَہ}

اسم مجرد

معانی

ترمیم

1. پانچ حواس ظاہری (باصرہ، سامعہ، شامہ، ذائقہ، لامسہ)۔