حَوالات خانَہ {حَوا + لات + خا + نَہ}
اسم ظرف مکان
1. وہ مکان جس میں ملزم کو تفتیش مقدمہ تک نظر بند رکھا جاتا ہے۔