حَوالَۂِ نِفاسِیَّہ {حوا + لَہ + اے + نِفا + سیْ + یَہ}

اسم کیفیت

معانی ترمیم

1. زچکی سے دوچار ہونا، بچہ تولد ہو جانا؛ اسقاط حمل ہو جانا؛ زچکی کی وجہ سے موت ہونا۔