حُکْمِ دَرْمِیانی {حُک + مے + دَر + مِیا + نی}

اسم نکرہ

معانی ترمیم

1. وہ حکم جو مقدمے کے دوران میں اور آخری حکم سے پہلے دیا جائے۔