حُکْم راں جَماعَت {حُکْم + راں + جَما + عَت}
اسم نکرہ
1. وہ جماعت یا گروہ جو ملک کا نظم و نسق چلائے، وہ جماعت جس کی حکومت ہو، برسرِ اقتدار پارٹی۔