حَیادار {حَیا + دار}

صفت ذاتی

معانی ترمیم

1. غیرت مند، لحاظ والا، شرمیلا۔

انگریزی ترجمہ ترمیم

modest; retiring.

مترادفات ترمیم

شَرْمِیلا