"ابجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{also|ابجد|ھوز|حطی|کلمن|سعفص|ثخذ|ضظغ}}
==اردو==
عربی ۔اسم ۔ مونث
===اسم===
 
{{ur-noun|g=f}}
عربی حروف تہجی کی ایک ترتیب جس کے چار ابتدائی حروف یعنی ا ب ج د لے کر نام رکھ لیا گیا ہے۔
*عربی قاعدہحروف جملتہجی ۔کی ایک ترتیب جس کے چار ابتدائی حروف یعنی ا ب ج د لے کر نام رکھ لیا گیا ہے۔ [[حساب جمل]] قاعدہ جمل میں عموماً یہی ترتیب کام آتی ہے۔ اس قاعدہ کی رو سے تمام حروف کے اعداد مقرر ہیں۔ کسی تاریخی فقرہ یا مصرع سے کسی واقعہ کا سن دریافت کرنے کے لیے ان حروف کے اعداد کو حسب ہدایت جمع کر لیتے ہیں۔ یہ ترتیب اور اس کے اعداد کی تفصیل درج ذیل ہے
 
2۔ حروف تہجی
 
3۔ قاعدہ جمل ۔ قاعدہ جمل میں عموماً یہی ترتیب کام آتی ہے۔ اس قاعدہ کی رو سے تمام حروف کے اعداد مقرر ہیں۔ کسی تاریخی فقرہ یا مصرع سے کسی واقعہ کا سن دریافت کرنے کے لیے ان حروف کے اعداد کو حسب ہدایت جمع کر لیتے ہیں۔ یہ ترتیب اور اس کے اعداد کی تفصیل درج ذیل ہے