"نغز گفتار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
 
سطر 2:
==اردو==
===اشتقاقیات===
'''[[نغز|نَغزْ]]''' [[فارسی]] زبان کا لفظ ہے اور اِس کے ساتھ [[فارسی]] کا دوسرا لفظ [[گفتار]] لگا کر بنایا گیا ہے۔ اُردو زبان میں پہلی بار 1824ء میں فسانۂ عجائب میں ملتا ہے۔
 
===اسم===
*اچھے اور عمدہ انداز میں گفتگو کرنے والا۔
* شیریں کلام۔
* جوش کلام شاعر، جِدت طراز شاعر۔
 
==مزید دیکھیں==