"تلاش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نیا صفحہ: == تلفّظ == تَلاش [تَلاش] == ماخوذ == فارسی زبان سے اسم مشتق ہے۔ مصدر 'تلاشیدن' سے حاصل مصدر ہے اردو میں ...
 
سطر 11:
جمع غیر ندائی: تَلاشوں [تَلا + شوں (و مجہول)]
 
== مطلب ==
'''1. کھوج، سراغ، ڈھونڈنا، جستجو۔'''
 
"جنگل میں جاتے تو لڑکے ان کی تلاش میں نکلتے۔" ( 1934ء، قرآنی قصے، 71 )
 
'''2. آرزو، خواہش، طلب۔'''
جسے تلاش ہے مضمون کی جانتا ہے وہ
کہ ہے تلاش سے سب کی جدا ظفر کی تلاش ( 1845ء، کلیات ظفر، 118:1 )
 
'''3. [ ادب ] تحقیق، کرید۔'''
 
"پڑھنے والوں میں جو صاحب اس طرز کلام کی خوبیوں کو سمجھ لیں گے وہ تو میری تلاش کی ضرور داد دیں گے۔" ( 1914ء، صلائے عام، دہلی، اکتوبر، 9 )
 
 
== انگریزی ==