"عادل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
+ فارسی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
عادِل {عا + دِل} ([[عربی]])
* عدل کرنے والا، وہ شخص جو عدل کرتا ہے، وہ شخص جو عدالت چلاتا ہے، مُنصف
 
ع [[د]] ل، عَدْل، عادِل
* حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک نام ۔ اِنصاف کَرنے والے ۔ ہَدایَت والے ۔ عدَل کَرنے والے.
 
عربی [[زبان]] میں [[ثلاثی مجرد]] کے [[باب]] سے [[مشتق]] [[اسم فاعل]] ہے۔ اردو میں [[بطور]] [[اسم]] صفت [[مستعمل]] ہے۔ اور سب سے پہلے 1611ء کو "کلیات [[قلی]] [[قطب]] شاہ" میں مستعمل ہے۔
 
صفت ذاتی
 
جنسِ مخالف: عادِلَہ {عا +دِلَہ}
 
جمع غیر ندائی: عادِلوں {عا + دِلوں (و مجہول)}
 
==معانی==
 
1. [[انصاف]] کرنے والا، [[عدل]] کرنے والا، منصف۔
 
"یہ [[فکری]] اور [[شعوری]] [[روایت]] اُس [[دانا]] و [[بینا]] اور [[قادر]] و [[عادل]] [[خدا]] کے [[تصور]] سے [[پھوٹی]] ہے۔"، <ref>( 1988ء، فیض، [[شاعری]] اور سیاست، 185 )</ref>
 
2. (گواہ کی نسبت) جو [[گناہ کبیرہ]] سے [[پرہیز]] کرے اور صغیرہ پر [[مصر]] نہ ہو، وہ [[شخص]] جس کی [[شرع]] میں [[گواہی]] [[معتبر]] ہو۔
 
"جتنی قسمیں [[شہادت]] کی ہیں سب میں یہ [[شرط]] ہے کہ [[شاہد عادل]] ہووے یعنی پرہیز رکھتا ہو کبائر سے۔"، <ref>( 1967ء، نورالہدایہ، 80:3 )</ref>
 
==مترادفات==
 
مُنْصِف، مُعْتَبَر، مُعْتَمَد، فَرْیاد رَس
 
==حوالہ جات==
 
<references/>
 
----