"ویکی لغت:منتظمین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:ویکی لغت بجانب زمرہ:وکی لغت
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
ویکی لغت کے وہ صارفین جنہیں مخصوص طرازی اختیارات عطا کیے جاتے ہیں، منتظمین کہلاتے ہیں۔ یہ منتظمین عام صارفین کی طرح رضاکار ہی ہوتے ہیں، موسسۃ الویکیمیڈِیا کے تنخواہ دار ملازم نہیں ہوتے۔ اسی طرح دیگر صارفین کے مقابلہ میں منتظمین کے ساتھ کوئی امتیازی رویہ نہیں اختیار کیا جاتا، ان کی رائے دیگر صارف کی طرح ہی سمجھی جاتی ہے۔ فی الحقیقت منتظمین عام صارفین کی طرح ہی ہوتے ہیں، جنہیں ویکی برادری مخصوص امور کو سرانجام دینے کے لیے جمہوری طریقہ سے منتخب کرتی ہے۔
 
== اختیارات ==
منتظمین کے پاس درج ذیل انتظامی و طرازی اختیارات ہوتے ہیں:
* کسی عام صارف کو [[ویکی لغت:توثیق شدہ صارف|توثیق شدہ صارف]] کا درجہ دینا اور اسی گروہ سے خارج کرنا۔
سطر 13:
* صفحات کے مراجعات اور اعادوں کی حذف شدگی۔
 
== معیارات منتظمی ==
ایک عام صارف کو منتظمی کے اختیارات کے حصول کے لیے کچھ خاص معیارات فی الحال متعین نہیں کیے گئے ہیں،تاہم اس صارف کے لئےلیے ضروری ہے کہ وہ ویکی کو استعمال اور ترمیم کرنا جانتا ہو نیز وہ ویکی لغت کے اصول و ضوابط سے باخبر ہو ۔
 
== نامزدگی و امیدواری ==
منتظمی کے اختیارات کسی صارف کو دینے یا لینے کے لیے ویکی لغت برادری کی رائے شماری درکار ہوتی ہے۔ لہذا منتظمی کے لیے نامزدگی یا امیدواری کے لیے [[ویکی لغت:منتظمین/رائے شماری|صفحہ نامزدگی]] پر جائیں اور وہاں موجود ہدایات پر عمل کریں۔
 
== معزولی ==
جو منتظمین ایک سال سے غیر متحرک ہوں انہیں منتظمی سے معزول کیا جاسکتا ہے۔ غیر متحرک منتظمین سے ان کے تبادلۂ خیال صفحہ پر اور برقی خط (اگر مہیا ہو) کے ذریعہ رابطہ کیا جائے اور انہیں اطلاع دی جائے کہ آپ کے طویل عرصہ سے غیر متحرک ہونے کی وجہ سے آپ کو منتظمی سے معزولی کے لیے نامزد کیا جاسکتا ہے۔
 
منتظمین کی معزول کی درخواست اور رائے شماری شروع کرنے کی اجازت محض [[ویکی لغت:مامورین اداری|مامورین اداری]] کو حاصل ہوتی ہے۔ اور معزول کرنے کا اختیار ویکیمیڈیا کے [[ویکی لغت:مضیفین|مضیفین]] کے پاس ہوتا ہے۔ معزولی پر رائے شماری ہوجانے کے بعد میٹا پر مضیفین سے رابطہ کیا جاتا ہے اور رائے شماری کے نتیجہ سے آگاہ کرنے کے بعد اس پرعمل کرنے کی درخواست کی جاتی ہے۔
 
== رضاکارانہ معزولی ==
منتظمین خود اپنی معزولی کی درخواست [[m:Steward requests/Permissions#Removal of access|یہاں]] دے سکتے ہیں۔ تاہم رضاکارانہ طور پر معزول شدہ منتظم کسی بھی وقت [[ویکی لغت:مامورین اداری|مامورین اداری]] کو دوبارہ منتظمی کی درخواست دے سکتے ہیں، واضح رہے کہ ایسے منتظمین کو دوبارہ اختیارات تفویض کرنے کے لیے رائے شماری کی ضرورت نہیں ہوتی۔
 
== فہرست منتظمین ==
اردو ویکی لغت کے موجودہ و سابقہ تمام منتظمین کی فہرست :
 
== مزید دیکھیے ==
* [[ویکی لغت:تختۂ اعلانات برائے منتظمین|تختۂ اعلانات برائے منتظمین]]
* [[ویکی لغت:مامورین اداری]]
سطر 39:
[[زمرہ:وکی لغت]]
[[زمرہ:ویکی لغت منتظمی]]
 
 
<!-- بین الویکی -->