"قرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
# مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق آخری آسمانی کتاب ہے جو رسول اکرم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوئی۔
#:اردو کے قدیمی شاعر قلی قطب شاہ کے دیوان میں پہلی بار لفظ قران بطور شعر استعمال ہوا:
# ::چانجانی میں جوانی گیا ، پند نا سُنیا
#:قرآن ہور حدیث سوں ترکیب کر کلام<ref>قلی قطب شاہ، دیوان: جلد 2، صفحہ 166۔</ref>
#:میر تقی میر کے ایک شعر میں بھی لفظ قرآن استعمال ہوا ہے۔