دشت
اردو
ترمیملفظ | زبان | اسم - فعل - حرف | مذکر | مؤنث | جمع |
---|---|---|---|---|---|
دشت | فارسی | اسم ( اسم نکرہ) | دشت |
اشتقاقیات
ترمیمتلفظ
ترمیم- د ش ت
معانی
ترمیم- جنگل، صحرا، بیابان، میدان
مترادفات
ترمیمتراجم
ترمیمرومن
ترمیمانگریزی
ترمیمروزمرہ جات
ترمیممرکبات
ترمیم- دشت استبراق
- دشت بلا
- دشت پیما
- دشت پیمائی
- دشت جاں
- دشت جنوں
- دشت سواراں
- دشت کربلا
- دشت گرد، دشت نورد
- دشت گردی، دشت نوردی
ماخوذ اصطلاحات
ترمیم- [کھیل]شطرنج کا تختہ
- [خوشبو]مشک نافہ
مزید دیکھیں
ترمیمماخذ
ترمیمحوالہ جات
ترمیمنثری حوالہ جات
ترمیمشعری حوالہ جات
ترمیمہے پریشاں دشت میں کس کا غبار ناتواں | |
گرد کچھ گستاخ آتی ہے چلی محمل کے پاس |