اردو

ترمیم

اشتقاقیات

ترمیم

دخیل از فارسی دشمن۔ اول شہادت تقریباً 1564ء۔

دُشْمَن مذکر

  1. جو شخص کسی کی جان مال آبرو وغیرہ کے نقصان کا خواہاں ہو، مخالف، بدخواہ، نقصان پہنچانے والا

تصریف

ترمیم
دُشْمَن کی تصریف
واحِد جَمَع
فاعِلی دُشْمَن دُشْمَن
غَیر فاعِلی دُشْمَن دُشْمَنوں
نِدائِیّہ دُشْمَن دُشْمَنو