دہلی ہنوز دور است
فارسی
ترمیمضرب المثل
ترمیمدہلی ہنوز دور است
- لفظی معنی میں مراد ہے: ’’دہلی ابھی دور ہے۔‘‘
- محاورے میں حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء کا مقولہ مشہور ہے۔
پسِمنظر
ترمیمہنوز دلی دور است: کہا جاتا ہے کہ جب نادر شاہ طوفانی انداز میں کابل اور جلال آباد فتح کرتا آگے بڑھ رہا تھا اور دہلی کے دربار میں محمد شاہ رنگیلا کی توجہ اس فوری خطرے کی طرف دلائی گئی تو اس نے بے توجہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا، ’’ہنوز دلی دور است!‘‘ یہاں تک کہ جب نادر شاہ لاہور فتح کرچکا تو بھی محمد شاہ رنگیلا کا جواب یہی تھا ’’ہنوز دلی دور است!‘‘ (خیال رہے کہ یہ جملہ حضرت ن