اردو

ترمیم

رنگت

تلفظ

ترمیم
  • اعراب (رَنگَت) زبر ر، ن غنہ، زبر گ - رَن(ن غنہ)+گَت
  • سمعہ ()

قواعد

ترمیم

اسم

مونث

واحد- (جمع)رَنْگَتیں [رَن (ن غنہ) + گَتیں (ی مجہول)] ۔ جمع غیر ندائی رَنْگَتوں [رَن (ن غنہ) + گَتوں (و مجہول)]

مترادف/مترادفات- رنگ، کیفیت، روب، آب

متضاد/متضادات

اشتقاقیات

ترمیم

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'رنگ' کے ساتھ 'ت' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'رنگت' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٨ء کو "تاریخ ممالک چین" میں مستعمل ملتا ہے۔

معانی

ترمیم
  • حالت، کیفیت
  • کیفیت، رنگ و روپ
  • منظر، ماحول
  • (مجازاً) طرز، روش، مزاج
  • (مجازاً) اسلوب
  • لون کے سفوف جو مختلف رنگت کے ہوتے ہیں اور کپڑا وغیرہ رنگنے کے کام آتے ہیں

روزمرہ جات و محاورات

ترمیم
  1. رنگت اترنا
  2. رنگت غیر ہونا

ضرب الامثال

ترمیم

ماخوذ اصطلاحات

ترمیم
  • [معماری] آوٹ لائن، خاکہ

اقوال

ترمیم

اردو ادب میں استعمال

ترمیم

فقرات میں استعمال

ترمیم


مزید دیکھیں

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

تراجم

ترمیم

رومن

ترمیم

انگریزی

ترمیم