اردو ترمیم

اشتقاقیات ترمیم

فارسی روداد سے مستعار

اسم ترمیم

روداد مؤنث

  1. کیفیت، حالت
  2. عدالت کی کارروائی
  3. وہ تحریر جس میں کارروائی درج ہو
  4. رپورٹ

مشتق اصطلاحات ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  • فیروز اللغات اردو جدید