اردو

ترمیم

اشتقاقیات 1

ترمیم

عربی روم سے، فارسی روم سے مستعار

اسم معرفہ

ترمیم

روم مذکر

  1. اطالیہ کا دار الحکومت، ملک کا سب سے بڑا شہر اور مرکزی مشرقی اطالیہ کے علاقہ لازیو کا صدر مقام ہے۔
  2. بازنطینی باشندہ
  3. علامہ اقبال اور مولانا روم جلال الدین رومی کا فکر تصوف

مشتق اصطلاحات

ترمیم

اشتقاقیات 2

ترمیم

انگریزی Room سے مستعار

اسم ظرف مکاں

ترمیم

روم مذکر

  1. کمرہ، کوٹھڑی

مشتق اصطلاحات

ترمیم

اشتقاقیات 3

ترمیم

سنسکرت रोम (روم) سے مستعار

اسم نکرہ

ترمیم

روم مذکر

  1. انسان اور جانور کے جسم کے چھوٹے چھوٹے نرم بال، رونگٹا، بال، پرندوں کے پروں کے نیچے کے نرم بال۔
    "پرندوں کے بڑے پروں کے نیچے قریب جلد کے روم ہوتا ہے۔"[1]
  2. اون، سنجاب، فلالین، مخمل وغیرہ کا رُواں، پودوں کے سخت روئیں، کپڑے کی نرم روئیں دار سطح؛ کائی؛ پانی؛ سوراخ۔

مشتق اصطلاحات

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. 1848ء، تاریخِ ممالک چین (ترجمہ) 315:2