زردی مائل سبز رنگ کا ایک قِیمتی پتّھر یا معدنی جوہر جو زمرد سے مُشابہ ہوتا ہے مگر ہئیت و ساخت میں زمرد سے کمتر ہوتا ہے۔ ساخت کے اعتبار سے میگنیشیم اور لوہے کا سلیکیٹ کا آمیزہ ہوتا ہے۔ انگریزی میں اِسے Peridot کہتے ہیں۔

اشتقاق

ترمیم

متعلقہ

ترمیم

مرہ:عربی اسما